احساس کفالت پروگرام رجسٹریشن 2022 | رجسٹریشن سنٹر

احساس کفالت کیا ہے اور ہر ماہ کتنے پیسے ملیں گے
احساس کفالت پروگرام حکومت کا فلاحی ریاست کی جانب ایک اہم قدم ہے جس کے تحت ملک بھر کی 1 کروڑ مستحق غریب خواتین کو 2,000 روپے ماہانہ وظیفہ دیاجا ئیگا اور ہر اہل خواتین کو ایک بچت بینک اکاؤنٹ اوپن کر کے دیا جائے گا۔

احساس کفالت پروگرام کی رقم اہل خواتین کو کیسے دی جاتی ہے

تمام اہل خواتین کو نئے احساس ڈیجیٹل ادائیگی نظام کے تحت ادائیگیاں کی جاتی ہیں ۔
تمام لوگ مندرجہ ذیل جگوں سے احساس کفالت کے پیسے لے سکتے ہیں
نمبر ایک : قریبی ادائیگی مراکز
نمبر دو : شراکتی بینکوں کی نامزد دکانوں
نمبر تین : شراکتی بینکوں کی برانچوں پر نصب بائیومیٹرک اے ٹی ایم مشینوں سے بھی رقم حاصل کرسکتی ہیں۔
پنجاب، سندھ اور بلوچستان میں احساس کفالت صارفین کو ادائیگیاں حبیب بینک کے ذریعے کی جاتی ہیں
اور خیبرپختونخوا، گلگت بلتستان اور آزاد جموں و کشمیر میں بینک الفلاح کے ذریعے کی جاتی ہیں
۔

احساس کفالت پروگرام کا ہدف اور امداد
کفالت سے مستفید ہونے والی خواتین کی تعداد 80لاکھ تک ہے
حکومت پاکستان نے سات مارچ2022 سے احساس کے پیسے12ہزار روپے سے بڑھا کر14 ہزار کر دئیے ہیں۔ اہل خواتین اب احساس کفالت کے پیسے لینے جائیں تو گن کر پورے 14ہزار لیں۔

احساس کفالت پروگرام کےلئے اہلیت کا معیار

پاکستان کی انتہائی غریب خواتین جن کے پاس آمدنی کا کوئی ذریعہ نہیں اس پروگرام کےلئے اہل ہیں
احساس کفالت پروگرام کےلئے مندرجہ ذیل لوگ نا اہل ہیں
سرکاری ملازمین
اور انکے شریک حیات
ٹیکس دہندگان
گاڑیوں کے مالکان
بیرون ملک سفر کرنے والے حضرات کفالت پروگرام کے اہل نہیں ہیں

احساس کفالت پروگرام میں اپلائی کرنے کا طریقہ

جو خواتین احساس کفالت پروگرام کےلئے اپلائی کرنا چاہتی ہیں وہ اپنے تحصیلی دفاتر میں جا کر فارم پر کر کے جمع کروایں

احساس کفالت پروگرام رجسٹریشن سنٹر

اس لنک پر کلک کریں اور احساس تحصیلی دفاتر کے ایڈرس اور فون نمبر حاصل کریں

URL : https://ehsaasraabta.pass.gov.pk/ProgPage.aspx?pageid=265

نوٹ
اگر آپ احساس کفالت پروگرام کے پیسے لینا چاہتے ہیں تو اوپر دئے گے لنک پر کلک کریں اور اپنے قریبی احساس ادائگی دفتر میں جا کر پیسے وصول کریں

مزید معلومات کےلئے اس نمبر پر رابطہ کریں

0800-26477

احساس کفالت پروگرام کی مزید تفصیلات کےلئے اس لنک پر کلک کریں

URL https://ehsaasraabta.pass.gov.pk/ProgPage.aspx?pageid=261

The post احساس کفالت پروگرام رجسٹریشن 2022 | رجسٹریشن سنٹر appeared first on PakistanisNews.



from PakistanisNews https://bit.ly/3uaYKzz
via IFTTT
Previous Post Next Post