General Knowledge about Law

غیرقانونی طورپر 
دوسرے شخص کے شناختی کارڈپر سم کارڈخریدنے پردفعہ15 الیکٹرونک کرائم ایکٹ2016لگتی ھےاسکی
سزا3سال تک قیداورجرمانہ ھے
جھوٹی FIR درج کروانے والے شخص پر دفعہ 182 تعزیرات پاکستان لگتی ھے۔
جس کی سزا 7 سال تک قید اور جرمانہ ھے ۔
اگر کوئی سرکاری ملازم رشوت مانگتا ھے یا رشوت لیتا ھے تو اس پر 
دفعہ 161 ت پ لگتی ھے ۔
جس کی سزا 3 سال تک قید اور جرمانہ ھے ۔
دفعہ 144 ضابطہ فوجداری کی خلاف ورزی کرنے والے شخص پر 
دفعہ 188 تعزیرات پاکستان لگتی ھے ۔
عدالت میں بدنیتی سے جھوٹا دعوی کرنے والے پر 
دفعہ 209 ت پ لگتی ھے ۔
جس کی سزا 2 سال تک قید اور جرمانہ ھے ۔
اگر کوئی میڈیکل آفیسر جان بھوج کر غلط میڈیکل رپورٹ تیار کرتا ھے تو اس پر دفعہ 167 & 218 تعزیرات پاکستان لگے گی
ون ویلنگ کرنے والے پر 
دفعہ 279 اور 99A MVO کے تحت FIR درج ھوتی ھے ۔
جس کی سزا 6 ماہ تک قید اور جرمانہ ھے ۔
ھوائی فائرنگ کرنے والے شخص پر دفعہ (2)337H تعزیرات پاکستان لگتی ھے ۔
جس کی سزا 3 ماہ تک قید اور جرمانہ ھے ۔
دفعہ 197 ض-ف کی نفی پر کیس لاء
کسی بھی سرکاری ملازم پر کیس دائر کرنے سے پہلے Higher Authority سے اجازت ضروری نہیں ۔
2009 YLR 505
اگرکوئی پولیس آفیسر زیرحراست ملزم پر تشدد کرتا ھےتو اس آفیسرکو 5 سال تک قید اور جرمانہ ھو سکتاھے۔
Article 156(d) Police Order 2002
سرکاری افسران کااپنےمناسب 
ذرائع آمدن سےاوپر طرز زندگی رکھنا کرپشن کے زمرےمیں آتا ھے
Rule 3c ii, Government Servants(E&D) Rules1973

Previous Post Next Post