نشنل بنک سے کامیاب جوان پروگرام کے تحت الغاری کمپنی اور ملت کمپنی کا ٹریکٹر لیا جا سکتا ہے
تمام پاکستانی جو ٹریکٹر حاصل کرنا چاہتے ہیں آن لائن درخواست جمع کروایں درخواست منظور ہونے کی صورت میں امیدوار سے نشنل بنک ڈاون پےمنٹ لے گا اور نیو ٹریکٹر امیدوار کو دے دیا جائے گا
مختلف ماڈل کے ٹریکٹر نشنل بنک دے رہا ہے امیدوار اپنی پسند اور ضرورت کا ٹریکٹر لے سکتا ہے
امیدوار ڈاون پےمنٹ دینے کے بعد سات سے آٹھ سال میں باقی پیسے ماہانہ قسط کے ساتھ ادا کرئے گا
The post نشنل بنک سے کامیاب جوان پروگرام کے تحت ٹریکٹر لینے کا طریقہ appeared first on PakistanisNews.
from PakistanisNews https://ift.tt/6mJw1WA
via IFTTT