الائیڈ بنک سے ذاتی ضروریات کےلئے30 ہزار سے 30 لاکھ تک قرضہ حاصل کریں

الائیڈ بنک پاکستان میں تمام لوگوں کو ذاتی ضروریات کو پورا کرنے کےلئے آسان شرائط پر قرضہ فراہم کرتا ہے۔ مندرجہ ذیل تمام لوگ قرضہ لینے کےلئے اہل ہیں
سرکاری ملازمین
پرائویٹ ملازمین
چھوٹے کاروباری
بزنس مین
سیلف ائملائیڈ
پروفشنل
الائیڈ بنک کچھ شرائط و ضوابط پر قرضہ دیتا ہے تمام مرد خواتین جن کی عمر 21 سال تک ہے مندجہ ذیل مقاصد کےلئے قرضہ لے سکتے ہیں
تعلیمی مقاصد کےلئے
کاروباری مقاصد کےلئے
گھر بنانے کےلئے
ائمرجنسی ضروریات کےلئے
گاڑی خریدنے کےلئے
ذاتی ضروریات کو پورا کرنے کےلئے

الائیڈ بنک صرف مندرجہ ذیل شہروں میں قرضہ دے رہا ہے
لاھور کراچی اسلام آباد راولپنڈی فیصل آباد ملتان سیالکوٹ گجرانوالہ حیدرآباد

قرضہ لینے کےلئے اہلیت کا معیار
نمبر ایک
: پاکستان کی نشنلٹی رکھنے والے تمام مرد خواتین جن کے شناختی کارڈ بنے ہوئے ہیں
نمبر دو : تنخواہ دار لوگ اور کاروباری لوگ
نمبر تین : اگر امیدوار تنخواہ دار طبقے سے ہے تو اس کی عمر 21 سے 59 سال کے درمیان میں ہو۔ اگر امیدوار سیلف ائملائڈ ہے تو اس کی عمر 21سال سے 65 سال کے درمیان میں ہو

تنخواہ دار لوگوں کےلئے اہلیت کا معیار
نمبر ایک
: امیدوار کا الائیڈ بنک کے ساتھ کم از کم 6 مہینے کا تعلق ہو
نمبر دو : امیدوار کا سیلری بنک اکاونٹ الائیڈ بنک میں ہے تو اس کی ماہانہ تنخواہ 25ہزار تک ہو
اگر امیدوار کا سیلری بنک اکاونٹ الائیڈ بنک کے علاوہ کسی اور بنک میں ہے تو امیدوار کی ماہانہ تنخواہ 35 ہزار تک ہو
نمبر تین : امیدوار کو جاب کرتے ہوئے دو سال کا عرصہ گزر چکا ہو

کاروباری لوگوں کےلئے اہلیت کا معیار
نمبر ایک
: امیدوار کا ایک سال کا تعلق ہو الائیڈ بنک کے ساتھ یا کسی اور بنک کے ساتھ دو سال کا تعلق ہو
نمبر دو : امیدوار کا بنک اکاونٹ الائیڈ بنک میں ہے تو امیدوار کی ماہانہ تنخواہ 45ہزار تک ہو اگر امیدوار کا بنک اکاونٹ کسی اور بنک میں ہے تو امیدوار کی ماہانہ تنخواہ 55 ہزار تک ہو
نمبر تین : اگر امیدوار کا بنک اکاونٹ الائیڈ بنک میں ہے تو امیدوار کو بزنس کرتے ہوئے دو سال گزر چکے ہوں تب قرضہ ملے گا اگر امیدوار کا بنک اکاونٹ کسی اور پاکستانی بنک میں ہے تو امیدوار کو تین سال بزنس کرتے گزر چکے ہوں تو قرضہ ملے گا

قرضے کی تفصیل

تمام امیدوار کم ازکم 30 ہزار قرضہ لے سکتے ہے اور زیادہ سے زیادہ 30 لاکھ تک قرضہ لے سکتے ہے
نوٹ
تمام امیدوار اپنی ضرورت کو مد نظر رکھتے ہوئے قرضے کےلئے اپلائی اگر آپ کو ایک لاکھ روپے کی ضرورت ہے تو آپ ایک لاکھ تک قرضہ لے سکتے ہیں اگر آپ کو 5 لاکھ قرضے کی ضرورت ہے تو آپ پانچ لاکھ تک قرضہ لے سکتے ہیں ۔


امیدوار جتنا بھی قرضہ لے گا ایک سال سے 5 سال میں قرضے کوماہانہ قسط کے ساتھ واپس کرنا ہو گا

قرضے کےلئے اپلائی کرنے کا طریقہ

جو امیدوار قرضہ لینا چاہتے ہیں وہ اپنے قریبی الائیڈ بنک میں جا کر فارم پر کریں اور ضروری کاغزات کے ساتھ جمع کروایں

 ABL Helpline 111-225-225 for any information.

The post الائیڈ بنک سے ذاتی ضروریات کےلئے30 ہزار سے 30 لاکھ تک قرضہ حاصل کریں appeared first on PakistanisNews.



from PakistanisNews https://bit.ly/3iEH4FZ
via IFTTT
Previous Post Next Post