Important Information for PPSC, CSS and NTS Papers, most important question of Islam and general knowledge.
مقابلے کے امتحان کے لئے بہت ہی اہم معلومات۔
■قرآن پاک میں چار (4) مساجد کا ذکر ہے :
●مسجد الحرام،
●مسجد اقصی،
●مسجد قباء،
●مسجد ضرار۔
■ قرآن پاک میں چھ (6) شہروں کے نام ہیں :
●مکہ،
●مدینہ،
●مصر،
●حنین،
●بابل،
●ایکہ۔
■ قرآن پاک میں چار (4) پہاڑوں کے نام ہیں :
●طور،
●مصری،
●صفا،
●مروہ۔
قرآن پاک میں چار (4) دھاتوں کے نام ہیں :
●سونا،
●چاندی،
●لوہا،
●تانبا۔
■ قرآن پاک میں تین (3) سبزیوں کے نام ہیں :
●پیاز،
●لہسن،
●ککڑی۔
■ قرآن پاک میں تین (3) درختوں کے نام ہیں :
●کھجور،
●زیتون،
●بیری۔
■ قرآن پاک میں چھ (6) پھلوں کے نام ہیں :
●انجیر،
●زیتون،
●انار،
●کیلا،
●ترکھجور،
●انگور۔
■ قرآن پاک میں پانچ (5) پرندوں کے نام ہیں :
●ابابیل،
●ہدہد،
●کوا،
●تیتر،
●ٹڈی۔
■ قرآن پاک میں دس (10) حشرات الارض کے نام ہیں:
●چیونٹی،
●مکھی،
●مچھر،
●ککڑا،
●شہد کی مکھی،
●پروانہ،
●جوں،
●مینڈک،
●سانپ،
●اژدھا۔
■ قرآن پاک میں تیراں (13) جانوروں کے نام ہیں:
●ہاتھی،
●اونٹ،
●گائے،
●دنبہ،
●بکری،
●بھیڑیا،
●گھوڑا،
●گدھا،
●خبر،
●بندر،
●خنزیر،
●کتا،
●مچھلی۔
■ قرآن پاک میں پچیس (25) انبیاء علیہم السلام کے نام ہیں :
●آدم (أبو البشرية)،
●إدريس (اخنوخ)،
●نوح (شيخ المرسلين)،
●هود (عابر)،
●صالح علية السلام،
●لوط عليه السلام،
●إبراهيم (أبو الانبياء)،
●إسماعيل (الذبيح)،
●إسحاق عليه السلام،
●يعقوب (إسرائيل)،
●يوسف (الصديق)،
●شعيب عليه السلام،
●أيوب (الصابر)،
●ذو الكفل (بشر)،
●يونس عليه السلام،
●موسى بن عمران (كليم الله)،
●هارون عليه السلام،
●إلياس عليه السلام،
●اليسع عليه السلام،
●داود عليه السلام،
●سليمان عليه السلام،
●زكريا عليه السلام،
●يحيى عليه السلام،
●عيسى بن مريم عليه السلام،
●محمد بن عبدالله خاتم النبیین سید المرسلین أفضل الصلاة والسلام۔
(میرے خیال میں یہ معلومات ہر سچے مسلمان کو ضرور شئیر کرنی چاہیے! )
#طالب_دعا : #