FIA Constable Paper 29 september 2019 complete solved paper.
اس ایچ او کا کیا مطلب ہے؟
A: سینیئر ھائوس آفیسر
B: اسٹیشن ھائوس آفیسر √
C:سینئر ھیڈ آفیسر
D: ان میں سے کوئی نہی
________
تعزیرات پاکستان کیا ہے ؟
A: ایک تاریخی مقام
B: قانون √
C: کہانی
D: ان میں سے کوئ نہی
_________
ایک خاتون کو گرفتار کرنے کے لیے ؟
A: خاتون اہلکار کا ہونا ضروری ہے √
B: مرد اہلکار بہی گرفتا کر سکتا ہے
________
ایف آئ ر کا کیا مطلب ہے؟
A: فرسٹ انفامیشن رپورٹ √
B: فرسٹ انویسٹیگیشن رپورٹ
C; فرنٹ انویسٹیگیشن رپورٹ
D:. ان میں سے کوئی نہی
__________
ریمانڈ کسے کہتے ہیں ؟
A: مجسٹریٹ کی اجازت سے زیر حراست تفتیش√
B: عدالت کے حکم سی تشدد کرنا
C: انسپیکٹر کے حکم سے تفشیش کرنا
D: ان میں سی کوئی نہے
_________
قتل کا مقدمہ___قانون کے تحت درج ہوگا؟
A: دیوانی
B: سول
C: فوجداری √
D: ان میں سے کوئی نہے
_________
ڈکیتی کے جرم پر کونسی دفا لاگو ہوتی ہے؟
A: 302
B: 420
C: 392 √
D: 492
__________
بہتہ خوری کے جرم پے کونسی دفعہ لاگو ہوتی ہے ؟
A: 392
B: 419
C: 384 √
D: ان میں سے کوئی نہی
_________
ایف آئ ای کس کا مخفف ہے ؟
A: فیڈرل انوسٹیگیشن ایجنسی √
B: فیڈرل انٹیلیجنس ایجنسی
C: فیڈرل انسپیکٹوریٹ ایجنسی
D: ان میں سے کوئی نہی
_________
ایف آئ ای کس وزارت کا ادارا ہے؟
A:وزارتے خارجہ
B: وزارت داخلا √
C: وزارت قانون
D: اوپر دیے گئے تمام
_________
این آر تہری سی کیا ہے ؟
A: ایف آئ ای کا سائبر کرئیم ونگ √
B: فلم کا نام ہے
C: ایک قانون
D: ان میں سے کوئی نہی
_________
انسانی اسمگلنگ کے خلاف کاروائی کس ادارے کا کام ہے ؟
A: کسٹم
B: ایف آئ ای √
C: پولیس
D: فوج
_________
ایف آئ ای کا قیام کس سن میں ہوا؟
A: 1949
B: 1975 √
C: 1980
D: 1985
__________
ایف آئ ای کے انسداد دہشت گردی ونگ کو کیا کہا جاتا ہے ؟
A: سی ٹی ڈی
B: سی ٹی ڈبلیو √
C: سی آئ ای
D: سی ٹی ٹی
________
مہی لاڈرنگ کا دائرہ التیا کس ادارے کی پاس ہے؟
A: محکمہ پولیس
B: انٹیلیجنس بیورو
C: ایف آئ ای √
D: ان میں سے کوئی نہی
________
ایف آئ ای ایکٹ کے دفعات پاکستانی شہریوں پر لاگو ہونگی؟
A: جب تک و پاکستان میں ہیں
B: جب تک ائرپورٹ پر ہیں
C: دنیا میں کہیں بہی ہیں √
D: ان میں سے کوئی بہی نہی
________
ایف آئ ای کا ہیڈ کون ہوتا ہے ؟
A: ڈائریکٹر جنرل √
B: چیئر مین
C: آئ جی
D: ان میں سے کوئی نہی
________
ایف آئی ای اکیڈمی کس شہر میں واقع ہے؟
A: کراچی
B: مری
C: اسلام آباد √
D: لاہور
_______
ایف آئی ای کس انٹرنیشنل ادارے سے مل کر کام کرتی ہے ؟
A: انٹر پول √
B: سی آئی ای
C: سیآئی ڈی
D: ایف بی آر
_________
محمڈن ایگلو اور نینٹل کالیج کب قائم ہوا؟
A: 1857
B: 1875 √
C: 1920
D: 1935
_________
سر سید احمد خان کی وفات کس سن میں ہوئی؟
A: 1898 √
B: 1899
C: 1900
D: 1901
_________
پاکستان کا پہلا آئین کس سن میں پیش کیا گیا ؟
A: 1947
B: 1956 √
C: 1963
D: 1973
__________
پاکستان کا پہلا مارشل لاء کب نافذ ہوا؟
A: 1958 √
B: 1959
C: 1960
D: 1961
__________
پاکستان کے مغرب میں کون سا ملک ہے ؟
A: افگانستان اور ایران √
B: انڈیا
C: چائنہ
D: کوئی نہی
_________
شاہ ولی اللہ کا انتقال کب ہوا؟
A: 1760
B: 1761
C: 1762 √
D: 1763
__________
شملہ وفد کس انگریز وانس رائے سے ملا ؟
A: لارڈ مائونٹ بیٹن
B: لارڈ منٹو √
C: لارڈ کلف
D: ان میں سے کوئی نہی
__________
انگریز سرکار نے تقسیم بنگال کو کب منسوخ کیا؟
A: 1909
B: 1910
C: 1911 √
D: 1916
___________
مسلم لیگ کا کیام کب حل میں آیا؟
A: 1906 √
B: 1907
C: 1908
D: 1876
_________
جاہانوالہ باغ میں کس کے حکم سے قتلے آم ہوا ؟
A: وانس رائے
B: جنرل ڈائر √
C: ملکہ برتانیہ
D: ان میں سے کوئی نہی
____________
حج کے لیئے احرام باندہنا؟
A: فرض یے √
B: سنت ہے
C: نفل ہے
D: واجب ہے
___________
روزہ کس سن ہجری میں فرض ہوا؟
A: ایک
B: دو √
C: تین
D:چار
___________
چاندی پر زکوت کا نصاب کیا ہے ؟
A: سات تولا
B: پچاس تولا
C: ساڑہے باون تولا √
D: ساڑے پچپن تولا
___________
عقیدہ کی لغوی معنی کیا ہے ؟
A: ایمان √
B: باندہی ہوئی
C: قائم کرنا
D: ان میں سے کوئی نہی
___________
اسلام کے بنیادی عقائد کتنے ہیں؟
A: چار
B: پانچ √
C: چھ
D: سات
___________
وحی کی لغوی معنی کیا ہے ؟
A: چپکے سے دل میں بات ڈالنا
B: اعلان کرنا
C: پیغام پہچانہ √
D: ان میں سے کوئی نہی
___________
حضرت اسرافیل کا کیا کام ہے؟
A: بارش برسانہ
B: روح قبض کرنا
C: رزق دینا
D: صور پہوکنا √
___________
زبور کس نبی ص پے نازل ہوئی؟
A: حضرت دائودء √
B: حضرت یوسف
C: حضرت ابرہیم
D: حضرت عسمائیل
___________
صوم کا لغوی معنی کیا ہے؟
A: روزہ رکہنا √
B: رک جانا
C: بہوکا رہنا
D: پیاسہ رہنا
___________
پہلی مسلم ریاست کی بنیاد کہاں رکہی گئی؟
A: مدینہ میں √
B: مکہ میں
C: ریاض میں
D:ایران میں
___________
وہ کونسا پرندا ہے جو اپنے بچوں کو دودہ پلاتا ہے ؟
A: کوا
B: چمکادڑ √
C:ہنس
D: شتر مرغ
___________
پاکستان ریلوے کا پرانہ نام کیا تہا؟
A: آل انڈیا ریلوے
B: نارتھ ویسٹرن ریلوے √
C: اورٹیلٹ ریلوے
D: ان میں سے کوئی نہی
___________
پاکستان کے پہلے صدر موزا کہاں دفن ہیں؟
A: پاکستان
B: ایران √
C: انگلستان
D: افغانستان
___________
ترقی کا دارلحکومت کیا ہے ؟
A: استمبول
B: انقرہ √
C: عصمانیہ
D: زلے
___________
دنیا کا سب سے لمبا دریا کونسا ہے؟
A: دریائے نیل √
B: دریائے سندھ
C: دریائے جمنا
D: ان میں سے کوئی نہی
___________
بنگلادیش کی کرنسی کا کیا نام ہے ؟
A: روپیہ
B: پیسہ
C: ٹکا √
D: بنگالی
___________
بہتان کی کرنسی کا کیا نام ہے ؟
A: لیرا
B: ناگم لٹرم √
C: پیسو
D: روپیا
___________
جورجیا کی کرنسی کا کیا نام ہے؟
A: لاری √
B: جورجن ڈالر
C: ین
D: گوردی
___________
آذر بائیجان کا دارلحکومت کیا ہے؟
A: ویانا
B: بکو √
C: تاشقند
D: ان میں سے کوئی نہی
___________
بحرین کا دارلحکومت ؟
A: مانامہ √
B: صوفیہ
C: لواندا
D: ان میں سے کوئی نہی